سوات(سوات نیوز)احساس پروگرام کے نام پر غریبوں کی مدد کرنا اب اہستہ اہستہ عوام کیلئے عذاب بننے جارہا ہے ، احساس پروگرام کیلئے جن خواتین کو امداد دی جارہی ہے، ان کو ایک ہی جگہ پر بلایا گیا ہے، جہاں پر خواتین سوشل ڈیسٹسنس کانام بھی نہیں جانتے اور نہ ہی اس کا خیال رکھا جاتا ہے، دیکھنے کو مل رہاہے کہ ان ہی خواتین کے ذریعے مبینہ طور پرکورونا وائرس کو مزید پھیلایا جارہا ہے ۔
940 total views, no views today
Comments



