سوات(سوات نیوز)خوازہ خیلہ سے تعلق رکھنے والا نوجوان شاہد کی لاش 26 دن بعد دریائے سوات سے برامد ہوگئی، بحرین پولیس سٹیشن نے اج بدھ کے روز صبح ایک لاش دریا سے برامد کرلی ، نامعلوم لاش کی اطلاع جب سوات نیوز کو دی گئی تو پوسٹ اپلوڈ ہونے کے بعد خوازہ خیلہ کے نوجوان شاہد کے ورثائ بحرین پہنچ گئے اور لاش کو شناخت کے بعد ریسکیو 1122 کے ایمبولینس میں خوازہ خیلہ منتقل کیا گیا ، لاش کو ابائی قبرستان میں سپر دخاک کیا گیا
واضح رہے کہ 26 دن قبل موٹر کاردریائے سوات میں گر گیا جس میں تین دوست سوار تھے، جن میں سے دو کو دریائے سوات سے برامد کیا گیا تھا اور ایک نوجوان کی لاش لاپتہ تھی ۔ جس کو اج برامد کرلیا گیا ۔
1,070 total views, no views today
Comments



