کانجو، کانجو پو لیس کی کار وائی ، متعد د پو لیس تھا نوں کو مطلو ب ملز م اشتہا ری گر فتار ، تفیش شروع ، گز شتہ روز اے ایس آئی نا صر رفیق نے دوران گشت کو زہ با نڈی ملز م محمد نسیم ولد شمر وز خان سکنہ ڈھیر ئی کو گرفتار کر لیا ۔ ملزم تھا نہ مینگورہ کو جر م PPC/302، پو لیس سٹیشن کانجو کو بھی 302جبکہ پی ایس آ لوچ کو جر PPC/324میں مطلو ب تھا ۔ ملز م محمد نسیم 1990سے مفرور تھا ۔ کانجو پو لیس کی کا میا ب کا روائیوں پر عوامی حلقوں نے ان کو خراج تحسین بھی پیش کیا ۔
754 total views, no views today
Comments


