سوات(سوات نیوز) سوات کے مرکزی شہر۔مینگورہ میں ماموں نے اپنے کمسن۔بھانجے کوقتل کردیا۔پولیس کے مطابق مینگورہ شہر کے علاقہ طاہر اباد میں اپنے ماموں مسمی رحیم تاج ولد زرین سکنہ کوزہ بانڈی کانجو نے اپنا بھنجا مسمی سمیع ولد سلیم سکنہ کانجو حال بیس کواٹر ظاہر آباد کو تیز دھار الہ سے زبح کرکے قتل کردیا ہے ۔ پولیس کے مطابق علاقہ تھانہ بنڈ کے حدود میں اپنے گھر کے بھٹک میں زبحہ کیا ھے۔ملزم فرار ھونے میں کامیاب ہوگیاہے ۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے سیدو ہسپتال منتقل کیا یے۔
1,161 total views, no views today
Comments



