سوات (سوات نیوز)سوات تحصیل مٹہ سخرہ میں گزشتہ رات نماز تراویح کے بعد قتل ہونے والا روزی خان ولد سیف اللہ کا ملزم گرفتارکرلیا گیا
پولیس کے مطابق قتل ہونے والے شخص کا قاتل اپنا سگا بیٹا نکلا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات سوات کے علاقے تحصیل مٹہ لالکو سخرہ میں روزی خان ولد سیفور اللہ عمر تقریباً 70/71 سال نماز تراویح کے بعد گھر جارہا تھا کے کسی نامعلو ملزم نے کلہاڑی سے وار کرکے قتل کردیا تھا پولیس نے مقدمہ درج کرکے ابتدائی تفتیش شروع کی تو قاتل سگا بیھٹا نکلا جس کو پولیس نے الا قتل سمیت گرفتار کر لیا۔
1,070 total views, no views today
Comments



