سوات(سوات نیوز)ضلعی انتظامیہ سوات نے عید الفطر میں سیاحوں کی امد پر پابندی لگا دی ہے، ڈی سی سوات ثاقب رضا اسلم کے مطابق عید الفطر کے موقع پر سیاح سوات انے کی زحمت نہ کرے
ڈی سی سوات کے مطابق کورونا وائرس کی وبا کی پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے یہ فیصلہ کیا ہے، ضلعی انتظامیہ نے سیاحوں سے اپیل کی ہے کہ وہ چھٹیوں میں اپنے گھروں میں رہے اور سوات انے کی زحمت نہ کریں کیونکہ سیاحوں کو سوات انے کی اجازت نہیں ہوگی ۔
1,043 total views, no views today
Comments



