سوات(سوات نیوز)سوات کے مرکزی شہر مینگورہ اور تحصیل بریکوٹ کے علاقہ غالیگے حادثات ، تینافراد شدید زخمی وہگئے ، ریسکیو ذرائع کے مطابق پہلا واقعہ بریکوٹ کے علاقہ غالیگے میں ہوا جہاں پر سوزوکی اور موٹرسائیکل کے مابین تصادمہوا جس میں 3افراد زخمی ہوئے جن کو سیول ہسپتال بریکوٹ منتقل کر دیا، زخمیوں میں 55 سالہ نظام الدین، 35 سالہ شوکت اور 12 سالہ برہان شامل ہیں،
اسی طرح منگورہ بائی پاس پر سوزوکی کی کھائی میں گرنے کی اطلاعپر ریسکیو نے کارروائی کی
ریسکیو 1122 کے مطابق سوات کے علاقہ منگورہ بائی پاس سوزوکی گاڑی کھائی میں گرنے کی اطلاع پر ڈیزاسٹر اینڈ ریسکیو ٹیم موقع پر جائے وقوعہ پہنچ گئی،جوانوں نے گاڑی کو کامیابی کیساتھ ریکور کر دیا،
1,013 total views, no views today
Comments



