مینگورہ،قومی وطن پارٹی نے ملاکنڈزون کیلئے عہدیداروں کا اعلان کردیا،اس حوالے سے پارٹی ترجمان نے بیان جاری کیا ہے جس کے مطابق دیرلاباسے تعلق رکھنے والے عمرفاروق اوردیرلوئر کے عمرزادہ کو زونل وائس چیئرمین،تیمرگرہ کے ارشدخان اوربونیر کے حاجی شیرخا ن کو زونل ڈپٹی جنرل سیکرٹری اورخلیل خان آف بونیر کو زونل پریس سیکرٹری مقررکیاگیا،دوسری جانب قومی وطن پارٹی کے زونل چیئرمین فضل رحمان نونو نے نئے عہدیداروں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ اپنے اپنے متعلقہ علاقوں میں پارٹی کو مزیدمظبوط بنانے کیلئے تمام ترصلاحتیں بروئے کارلائیں گے ۔
762 total views, no views today
Comments


