سوات(سوات نیوز) سوات میں۔کورونائرس کی وجہ سے سیاحتی مقامات ویران رہ گئے ۔ عید الفطر کے موقع پر بھی سیاح حسین مقامات کو دیکھنے سے محروم ہیں
سوات کے سیاحتی۔علاقوں کالام مالم جبہ میں سیاح پر پابندی کی وجہ سے سیاحت سے وابستہ کاروبار کرنے والوں کو کروڑوں کا نقصان اٹھانا پڑرہاہے ۔
سیاحتی مقامات کی طرح سوات کے پارکس بھی ویران ہیں ۔ تمام پارکوں کو تالے لگے ہیں اور ان پارکوں میں ہو کا عالم ہے ۔
996 total views, 2 views today
Comments