مینگورہ،مینگورہ اور کانجو میں قائم ورکشاپوں پر سیکورٹی فورسز ،ایکسائزاور پولیس حکام کا مشترکہ چھاپے،کٹ گاڑیاں بناتے ہوئے کئی مستریوں کو حراست میں لے لیا گیا،کٹ گاڑیوں کے خلاف اپریشن جاری رکھا جائیگا،سیکورٹی ذرائع۔گزشتہ روز مینگورہ اور کانجوکے علاقوں میں سیکورٹی فورسز ،ایکسائزاور پولیس نے کٹ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاوٗن کرتے ہوئے کئی ورکشاپوں پر چھاپے مارے جس میں کئی ورکشاپ مالکان کو قانون کے خلاف ورزی کرنے پر حراست میں لیا گیا،ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز نے تما ورکشاپس مالکان کو کٹ گاڑیاں نہ بنانے کی سخت ہدایت کی ہے ۔
718 total views, no views today
Comments


