سوات(سوات نیوز) ڈی سی سوات کے احکامات اور نوٹیفیکیشن پاوں تلے رکھ دئیے گئے ۔ دس ہزاد کے قریب سیاح سوات داخل ہوگئے ہیں لنڈاکے چیک پوسٹ کڑاکڑ اور شموزوں چیک پوسٹ پر ماٹر سائیکلوں اور موٹر کاروں کی بڑی تعداد دوہہر کے وقت چھوڑ دئیے گئے ۔ جس سے مینگورہ شہر اور کانجو میں ٹریفک بلاک ہوگی۔ زرا ئع کے مطابق تقریبا دس ہزار کے قریب سیاح سوات میں داخل ہوگئے ہیں ۔
1,028 total views, no views today
Comments



