بٹگرام(سوات نیوز)بٹگرام کےتحصیل آلائی کے تھانہ پزنگ کے حدود میں افسوسناک واقعہ۔ظالم سفاک باپ نے اپنے تین بچوں سمیت دو بیویوں کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق جہانزیب سرخیلی نے گھریلوی ناچاقی سے تنگ آکر گھر کی افراد کو قتل کردیا, پولیس کے مطابق ملزم نے گھر کے اندر تمام افراد کیلئے قبریں کھودنا شروع کردئے تھے, کہجائے وقوعہ پر پولیس پہنچ گئی, تو ملزم نے فائرنگ کردی,پولیس مقابلے میں ملزم جانبحق جبکہ ایک پولیس شدید زخمی ہوگیا, پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کیلئے بنہ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا۔
840 total views, 2 views today
Comments