مینگورہ، مینگورہ کے نواحی علاقہ نویکلے میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق،حضرت علی چھت کے اوپر کام کررہا تھا کہ کرنٹ لگ گئی۔گزشتہ روز مینگورہ کے نواحی علاقہ نویکلے میں ویلڈنگ کا کام کرتے ہوئے سنگوٹہ کا رہائشی حضرت علی ولدشیرین زادہ کو بجلی کا کرنٹ لگ گیا جسے فوری طور پر سیدو شریف ہسپتال پہنچ دیا گیا
مگر اس کے حالت جانبر نہ ہوسکی اور خالق حقیقی سے جا ملا۔
307 total views, no views today
Comments


