سوات(سوات نیوز) سوات میں بارش کے بعد سیلابی ریلے میں تین افرادبہہ گئے ۔ ریسکیو1122 کے مطابق تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈئی میں سیالبی ریلے میں تین افراد بہہ گئے ہیں ۔ریسکیو کی بروقت کاروائی کے بعد ایک شخص کی جسد خاکی کو دریائے سوات سے ریکور کر لی،
دیگر دو افرادکو ڈھونڈنے کیلئے غوطہ خوروں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے میسینگ پرسنز کو ڈھونڈنے کے لئے سرچ اینڈ ریسکیو اپریشن میں ایک شخص کی باڈی کو دریائے سوات سے ریکور کر لیا،باقی میسینگ فرسنز کو ڈھونڈنے کے لئے اپریشن جاری ہے،
746 total views, 2 views today
Comments