شانگلہ (سوات نیوز) ضلعی پولیس سربراہ شانگلہ ملک اعجاز بشام پولیس کی بڑی کاروائی منشیات کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے میں اہم پیش رفت بدنام زمانہ منشیات فروش صاحب بہادر کی نشاندہی پر بھاری مقدار میں ایس ایچ او تھانہ بشام محمد علی اور ان کی ٹیم نے مزید چرس برامد کر لی ڈی پی او ملک اعجاز ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شانگلہ ملک اعجاز کی خصوصی ہدایت اور وژن کے مطابق سب ڈویژنل پولیس آفیسر بشام پیر سید کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ بشام محمد علی نے ایک مہینے قبل بدنام زمانہ منشیات فروش کے ہوٹل واقع ارشد ہوٹل شنگ بشام میں ایک شخص مسمی حلیم خان کے قبضے سے ایک کلو سے زائد چرس برامد کرلی ملزم نے واضح کیا تھا کہ چرس متذکرہ بدنام زمانہ منشیات فروش صاحب بہادر ہے مقامی پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے تفتیش شروع کی تھی اج بدنام زمانہ منشیات فروش صاحب بہادر کی نشاندہی پر مزید آدھا کلو چرس ایس ایچ او بشام محمد علی نے برامد کرلی ملزم کے خلاف باقاعدہ تفتیش کا اغاز کر دیا گیا ہے اسی طرح ایس ایچ او تھانہ چکسیر حبیب شاہ نے کاروائی کرتے ہوئے عرصہ دراز سے روپوش مجرم اشتہاری ناظم سکنہ چکیسر کو بمقام ڈاوٹ گرفتار کر لیا یاد رہے کہ مجرم اشتہاری چرس کی مکروہ دھندے میں ملوث تھا اب شانگلہ پولیس کی گرفت سماج دشمن عناصر کے خلاف مضبوط ہو چکی ہے قانون سب کے لئے برابر ہے شانگلہ سے منشیات یعنی چرس ختم کرنا اور شانگلہ کو فری منشیات ضلع بنانا میرا خواب ہے لیکن انشاء اللہ میرا ٹیم انتہائی محنت اور لگن کیساتھ کام کر رہی ہے بہت جلد ہی یہاں سے منشیات کا قلع قمع ہو جائے گا لیکن اس میں عوامی تعاون انتہائی ضروری ہے، اطلاع دہندہ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شانگلہ ملک اعجاز انھوں نے مزید کہا کہ قانون کی احترام اور پاسداری ہم سب پر فرض ہے جو بھی قانون کو اپنے ہاتھ میں لیتے ہیں تو اسے سختی سے نمٹا جائے گا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
936 total views, 2 views today