سوات (سوات نیوز) ضلع سوات میں مزید55 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے، جس کے بعد ضلع سوات میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1241 ہوگئی ہے ۔ محکمہ صحت سوات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 25 افراد صحت یاب ہوگئے، جس کے بعد صحتِ یاب افراد کی تعداد 438 ہوگئی۔ب
دوسری طرف 585 افراد سے ٹیسٹ لئے گئے ہیں ان ٹیسٹوں کا رزلٹ بھی ابھی تک موصول نہیں ہوئے ہیں ۔
ضلع بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق 52 ہوئے ہیں۔
764 total views, no views today
Comments



