سوات(سوات نیوز)ضلع سوات کے مرکزی شہرمینگورہ میں بازاریں ، تجارتی مراکز اوربڑے بڑے چھوٹے چھوٹے مارکیٹیں بند ہیں، اج ہفتہ اور کل اتوار کو مینگورہ شہر مکمل بند ہوگا
دوسری طرف مینگورہ شہر کے علاوہ تحصیل کبل، مٹہ، اور خوازہ خیلہ میں کاروباری سرگرمیاں کھلیں ہیں، ان تحصیلوں میں دکانیں کاروباری مراکز کھلیں اور لوگ وہاں سے خرید وفروخت کررہےہیں
مینگورہ شہر کے دکانداروں اور تاجر برادری نے ضلعی انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ مینگورہ شہر میں بھی کاروباری سرگرمیاں ہفتہ اور اتوار کو شروع کریں۔
863 total views, no views today
Comments



