سوات(سوات نیوز)سوات کے عوام کیلئے بہت بڑی خوشخبری، پچھلے چوبیس گھنٹوں میں ایک بھی کورونا کا پازیٹیوکیس نہیں ایا ۔
ڈسٹرکٹ ہیلتھ سوات کی جانب سے جاری ہونے والے اپ ڈیٹ کے مطابق ضلع سوات میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کوئی کیس سامنے نہیں ایا ۔
دوسری طرف کورونا وائرس کے حوالے انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ایس او پیز پر عمل درامد کریں تاکہ اس وباکو ختم کیا جاسکے۔
کورونا وارڈ کے اپ ڈیٹ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 17 افراد صحت یاب ہوگئے ہیں، جبکہ 73 افراد کی ٹیسٹ منفی ائے ہیں
925 total views, no views today
Comments



