مینگورہ،سوات سے تعلق رکھنے والے ممتاز بینکار پیر محمد خان کو نیشنل بنک اف پاکستان کا سینئر وائس پریزیڈنٹ مقرر کیا گیا ۔ ان کی تقرری نیشنل بنک اف پاکستان کے صدر نے بورڈ اف ڈاریکٹر کی سفارش پر کی ۔ پیر محمد خان نے 38سال تک نیشنل بنک میں مختلف عہدوں پر کام کیا ۔سوات سے تعلق رکھنے والے بنک افسران میں وہ پہلے شخص ہے جو نیشنل بنک اف پاکستان کے سینئر وائس پریزیڈنٹ کے عہدہ پر جا پہنچے ۔
742 total views, no views today
Comments


