سوات(این این ائی )سوات کے تحصیل کبل دیولئ میں ٹریفک حادثہ، 7 افراد شدید زخمی، ریسکیو1122 کے مطابق گاوں دیولئی میںسوزوکی گہری کھائی میں گر گئی جس کیوجہ سے 7 افراد شدید زخمی ہوگئے ،ریسکیو 1122 نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دیدی گئی ہے، ریسکیو 1122 کے مطابق فرسٹ ایڈ دینے کے بعد زخمی کبل ہسپتال منتقل کئے گئے
1,143 total views, no views today
Comments



