کانجو ،مر حوم بزرگ صحا فی میا ں سید عمر نا صح کے فا تحہ خو انی میں دوسرے رو ز بھی لو گو ں نے کثیر تعداد میں شر کت کی ، صحا فتی خد ما ت اور اچھے اخلا ق کے وجہ سے دوسر ے روز بھی فا تحہ خو انی میں ڈو یژن بھر سے سیا سی و سما جی حلقو ں سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شر کت کیاور ان کے مغفرت اور بلند درجا ت کیلئے دعا کی ، دوسرے روز بھی ان کے چا ہنے والو ں کی آنکھ اشکبار رہی ، مرحوم کے فاتحہ خوانی کانجوں میں واقعہ انکے حجرے میں ادا کی جا رہی ہیں ، مرحوم عمر زیب ، انورزیب ، انور علی ، محمد علی ، منصور علی ،اور حسن زیب کے والد تھے ۔
936 total views, no views today
Comments


