خوازہ خیلہ( ناصرعلی درانی ) خوازہ خیلہ کے بالائی علاقہ میاندم میں شوہر نے اپنی بیوی کوگولی مار کر قتل کرنےکے بعد خود ہارٹ اٹیک سے سے چل بسا۔پولیس زرائع کے مطابق تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ میاندم سواتوکلے میں لال محمد ولد عمر محمد نے گھریلوں ناچاقی پر اپنے بیوی (پ ر)کوگولی مار کر قتل کرنےکے بعد خو کو پولیس حوالہ کرنے پولیس چوکی میاندم گیا وہاں پر پہنچتے ہی دل کر دورہ پڑنے سے خود انتقال کرگئے ۔دونوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم کےلئے خوازہ خیلہ ہسپتال لایئے گئے۔ پولیس نے رپورٹ درج کر کے مزیر تفتیش شروع کردی
1,128 total views, 2 views today
Comments