سوات(سوا ت نیوز)چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی کے سسر اور سابق اپوزیشن لیڈر تحصیل کونسل بابوزئی شاہد علی کے والد مرحوم حاجی نواب علی کی رسم قل منگل کو حیات آباد وتکے مینگورہ میں انکی رہائش گاہ پر ادا کر دی گئی، اس موقع پر ختم قرآن اور فاتحہ خوانی کی تقریب میں مقامی عمائدین و علماء کرام کے علاؤہ ضلع رسیسیاسی،سماجی،مذہبی،صحافتی رہنما?ں و شخصیات کے علاوہ اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی اس موقع پر مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعا کروائی گئی۔
1,018 total views, 2 views today
Comments