سوات(سوات نیوز)سوات کے تحصیل خوازہ خیلہ اور مٹہ میں تیز اندھی نے تباہی مچادی ، بڑے بڑے کھمبے گر گئے ، بجلی مکمل بند ہوگئی ، اندھی ایک بجے کے قریب تیز اندھی انے سے تباہی مچ گئی ہے، مٹہ اور خوازہ خیلہ کو ملانے والے گیمن پل کے قریب گیارہ ہزار وولٹ کے بجلی کھمبے گر گئے اور سڑک بند ہوگئی ہے، سڑک بند ہونےکی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں
اسی طرح کوزہ درشخیلہ اور دیگر علاقوں میں بارش اور ژالہ باری سے کھڑی فصلوں اور باغات کو بہت زیادہ نقصان ہوا ہے، ایک گھنٹہ سے زاید جاری ژالہ باری سے ہر زمین سفید ہوگئی اور اس علاقے میں کھڑی فصلوں اور باغات کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔
1,365 total views, 2 views today
Comments