سوات(سوات نیوز)سوات بورڈ کے زیر اہتمام ایف اے ایف ایس سی کا رزلٹ اج ہوگا ،سوات بورڈ انتظامیہ کے مطابق اج ایف اے ، ایف ایس سی کا رزلٹ ہوگا، جس کیلئے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں تقریب کے مہمان خصوصی عزیز اللہ گران ہونگے، جبکہ ٹاپ تھری طلبا کو بھی دعوت دی گئی ہے ۔
1,061 total views, no views today
Comments



