سوات(سوات نیوز)سوات سمیت مالاکنڈڈویژن میں تین دنوں سے مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی اور سیلاب کا خطرہ منڈلانے لگا ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مالاکنڈڈویژن میں تیز بارشوں ہوسکتی ہے محکمہ موسمیات نے انیس اگست سے لیکر 21 اگست تک سوات سمیت مالاکنڈڈویژن میں بارشوں کا خطرہ ظاہر کردیاہے جس سے سیلاب اور سلائڈنگ کا بھی امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے سیاحوں اور مقامی لوگوں کو خبردار کیا ہے وہ ان دنوں احتیاط سے کام لیں
1,079 total views, no views today
Comments



