سوات(سوات نیوز)سوات کے علاقہ بحرین پولیس کی بروقت کاروائی گونگے بہرے بچے کیساتھ جنسی زیادتی کرنے والا لڑکا گرفتار کرلیا گیا بحرین پولیس کے مطابق گزشتہ روز زیادتی کے ملزم شیرخان ولد فرمس خان کو گرفتار کرلیا گیا جس پر الزام تھا کہ انہوں نے گونگے بہرے بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا یا ہے، پولیس نے مقدمہ علت 538 اور دفعات 377/53CPA کے تحت تھانہ بحرین میں ایف ائی ار درج کی ملزم کو 24 کھنٹے کے اندر گرفتار کرلیا گیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق ملزم نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اس نے پانچ سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کی تھی۔ زیادتی کا شکار بچہ گونگا اور بہرا تھا۔
1,157 total views, 2 views today
Comments