سوات(رپورٹ : انصار اللہ / سوات نیوز ڈاٹ کام ) ضلع سوات میں فوج کی آمد کے13سال مکمل ہوگئے۔ سوات میں شدت پسندوںکی جانب سے لوگوں کو مارنے، پلوں، سکولوں، سرکاری عمارات کو بموں سے اڑانے کے بعد اس وقت پیپلز پارٹی کی حکومت کے کہنے پر دو ڈویژن فوج تاریخ میں پہلے بار داخل ہوئی اور شدت پسندوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کیا۔ 11 سال تک انتظامی اختیارات ان کے پاس رہے۔
1,128 total views, no views today
Comments



