سوات(رپورٹ : انصار اللہ / سوات نیوز ڈاٹ کام ) پاکستان تحریک انصاف کا بڑے جلسہ کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہے، سوات کے سب سے بڑے گراسی گراونڈ میں جھنڈے ، بینرز اور پوسٹر ز لگاکر گراونڈ کو سجا دیا گیا ہے، پارٹی کی جانب سے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ، کل جمعہ کے روز عمران خان سوات کا ایک روزہ دورہ کرینگے اور صحت انصاف کارڈ کا افتتاح کرینگے ، سوات کے عوام کو اس جلسہ سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں ۔
1,226 total views, 2 views today
Comments