مینگورہ()عوامی نیشنل پارٹی کے ممبرمرکزی ورکنگ کمیٹی اور سابق صوبائی وزیر واجدعلی خان نے کہاہے کہ موجودہ حکمرانو ں سے خیر کی توقع نہیں،الیکشن میں پیش کردہ منشور اور وعدوں کو عملی جامہ پہنانے میں مکمل طورناکام ہوچکے ہیں،پی ڈی ایم کی تحریک حکومت کے خاتمے پر مکمل ہوگی،قوم میں مایوسی پھیلی ہوئی ہے،دیگر سیاسی پارٹیوں کو کرونا کے بہانے جلسوں سے منع کرنے والوں نے یوٹرن لے کر خود جلسے شروع کردئے،18ویں ترمیم چھوٹے صوبوں کی محرومیاں دور کرنے کیلئے نہایت مفید ہے اسے چھیڑنا زندگی اور موت کامسئلہ ہے،صوبے کو اپنے وسائل کی پوری پوری رائلٹی ملنے پریہاں کے عوام کے بیشتر مسائل حل ہوسکتے ہیں،حکومت سے مایوس عوام اے این پی کی طر ف دیکھ رہے ہیں،ان خیالات کا اظہارانہوں نے اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہاکہ حکومت احتساب کی آڑ میں اپوزیشن کیخلاف انتقامی
863 total views, no views today



