مٹہ ،مٹہ سورہ کیس میں پولیس نے مزید تین اور ملزمان کو گرفتار کر لی۔سورہ کیس میں گرفتار افراد کے آٹھ ہو گئی۔جبکے باقی دو ملزمان کے گرفتاری کیلئے پولیس سر گرم ہیں۔تفصیلات کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقے سیدڑہ روڈینگار سورہ کیس میں مزید تین افراد جن میں لڑکا حمید اللہ ولد خیبر جسکے ساتھ لڑکی کے شادی ہو ئی تھی،لڑکے کا والد خیبرولد بو نیرے اور لڑکے کا چچا بخت ذادہ ولد بونیرے شامل ہیں۔کو گرفتار کر لئے۔اسطرح سورہ کیس میں شامل آٹھ ملزمان پکڑ ے جا چکے ہیں۔جبکے مزید دو ملزمان باقی ہے۔ جس کے لئے ایس ایچ او چپریال شہنشاہ خان کے قیادت میں پولیس کے چھاپے جاری ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ جلد باقی ملزمان کو بھی گرفتار کر لئے جا ئینگے۔
858 total views, no views today
Comments


