سوات،سوات کے تحصیل کبل سے تعلق رکھنے والے عباس خان نے کہا ہے کہ میرے اور مراد سعید کے چچاکے درمیان اختلافات ختم ہوگئے ہیں، اور ہم نے اپس میں صلح کرادی ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ پچھلے ہفتہ میرے ساتھ زیادتی ہوئی تھی جس کی خلاف میں نے بیانات جاری کردئیے تھے،
لیکن اب میرے اور مراد سعید کے خاندان والوں کیساتھ صلح ہوگئی ہے اور میرے جتنے اختلافات تھے وہ سب ختم ہوگئے ہیں۔
322 total views, no views today
Comments


