مینگورہ ، سوات بھر میں بجلی کی طویل بریک ڈاؤن سے معمولات زندگی بری طرح متاثر رہی ، دن بھر بجلی غائب رہی دفاتر میں کام ٹھپ رہا سکول وکالجز کے طلباء وطالبات اذیت کے شکار رہے ادھر جمعہ کے نماز کیلئے آئے نمازی بھی اذیت کے شکار رہے بجلی بندش کیو جہ سے مساجد میں پانی نایاب رہا ۔ بغیر کسی شیڈول واعلان کے بجلی بندش سے شہریوں میں شدید غم وغصہ ، شہریوں کا محکمہ واپڈا کیخلاف سڑکوں پر آنے کا خدشہ ۔
562 total views, no views today
Comments


