سوات(سوات نیوز)سوات میاندم سینےمیں چچا نےاپنے بھتیجوں کوفاٸرنگ کرکے قتل کردیے۔ پولیس ذراٸع کےمطابق سینےمیاندم سے تعلق رکھنے والے عمرزادہ خان کے نواسے اور حسیب خان کے دوجوان سال بیٹے عبد الصمد خان اور اس کا چھوٹا بھاٸی سعود خان کو نہایت بے دردی سے قتل کردیٸے۔ جس کی دعویداری اس کے سگےچچوں ارشد اور بہادر شیر پر کردی ہیں۔ ابتداٸی اطلاعات کے مطابق وجہ عداوت جاٸیداد تنازعہ بتایا جارہاہے۔ پولیس نےمقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔
1,186 total views, 2 views today
Comments