مینگورہ،سوات بھر میں تیسر ے روز بھی پٹرول کا قلت بر قرار ہے۔ پٹرول کے عد م دستیابی سے معمولات زندگی مفلو ج ہو کر رہ گئے۔پر یشا ن شہری دربدر اور خوارہو نے لگے۔ پٹرول سٹیشن پر جھگڑے معمو ل بن گئی اور پٹرو ل کی عد م ادائیگی سے سکو لوں، کا لجون کے طالب علموں اور دفا تر جا نے والے لوگوں کو شدید مشکلا ت سے دوچا ر ہیں۔پٹر ول نہ ملنے کے وجہ سے معمولا ت زند گی متا ثر ہو کر رہ گئے ہیں۔جہا ں پٹرول دستیا ب ہے۔
وہا ں گھنٹے تک مو ٹر سا ئیکلوں اورگاڑیو ں کے لمبے لمبے قطاریں لگے رہے ہیں، پمپز پر پٹرول نہ ملنے پر شہروں کا سٹا ف سے تلخ کا لامی اور جھگڑوں کے واقعات پیش آرہے ہیں۔رپورٹ : شہزاد نوید سوات نیوز ڈاٹ کام
381 total views, no views today
Comments


