سوات(سوات نبوز)سیدو ٹیچنگ ہسپتال یورالوجی کے ڈیپارٹمنٹ میں نیا مثانہ بنانے کا کامیاب اپریشن کیاگیا جس میں پورانہ مثانہ نکال کر نیا مثانہ بڑی انت سے بنایا گیا اپریشن پر 8 گھنٹے لگے یہ سیدو ٹیچنگ ہسپتال کی یورالوجی ڈیپارٹمنٹ کا پانچواں کامیاب اپریشن ہے جس میں پروفیسر ڈاکٹر نظام الدین، ڈاکٹر محمد عزیر ، ڈاکٹر فضل الہی، ڈاکٹر محمد حسین ، ڈاکٹر راشد اللہ اور ڈاکٹر اصف نے حصہ لیا۔ اینستھیزیا ٹیم میں ڈاکٹر افتاب عالم اور ظہور احمد خان بھی شامل تھے۔
730 total views, 2 views today
Comments