پی ٹی آئی کے سابق تحصیل صدر میاں جاوید حسین صاحب نے ایم این اے سیلم الرحمن صاحب کے ہاتھوں سوئی گیس کی ترقیاتی منصوبوں کا جال تختہ بند، زولاڈیرئی, تیراونہ, کے علاقوں میں بچا دیا ، اس موقع پر پی ٹی آئی میاں جاوید حسین نے ایم این اے سلیم الرحمن صاحب کے بے خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ علاقے کو کئی سال سے سوئی گیس کی سخت ضرورت تھی ، اور عوام کا یہ اہم مسلہ سلیم الرحمن صاحب کے کوششوں سے حل ہوا ، انہوں نے کہاکہ علاقے کے عوام میں خوشی لہردوڑ گئی ۔ میاں جاوید حسین نے اس موقع پر ایم این اے سیلم الرحمن صاحب اور ان کی تمام ٹیم جن میں خلیل الرحمان، رفیق ، بلال خان اور ان کی تمام خاندان کا شکریہ ادا کیا ، اور امید ظاہر کی کہ آیندہ بھی جناب سیلم الرحمن دن رات ہر موقع اور ہر وقت خدمت کےلیے تیار رہینگے ، جبکہ اس موقع پر علاقے کے عوام لوگوں نے میاں جاوید حسین صاحب کے عوامی خدمات پر ان کا شکریہ ادا کیا جس میاں جاوید حسین صاحب نے عوام سے مخاطب ہوکر کہا کہ یہ میرا فرض تھا اور میں آپ لوگوں کےلیے ہرممکن خدمات کےلیے ہروقت تیار رہنگا اس موقع پر پی ٹی آئی ٹائیگر ورکرز عبداللہ شاہ ، نعیم اللہ، اور دیگر شرکاء موجود تھے.
1,017 total views, 4 views today