فرئنٹر 4×4کلب کے زیر اہتمام کالام میں سنو جیپ ریلی میں ملک بھر سے ڈرائیورں نے پر خطر ٹریک پر اپنے مہارت کا شاندار مظاہرہ کیا۔
کالام کے علاقہ پلوگا میں منعقد ہونے والی سنو جیپ ریلی میں ڈرائیوروں کی مہارت دیدنی تھی کبھی برف کو چیرتے ہوئے تو کبھی دریا کو کراس کرتے ہوئے خطر ناک کرتب کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔کئی گاڑیاں دریا میں پھسی تو کئی دریا کو چیرتے ہوئے نکل گئی۔
فرنٹیئر 4×4کلب کے صدر کہتے ہے کہ اس ایونٹ کا مقصد علاقے کے سیاحت کو فروغ دینا ہےٹریک پر مردوں کے ساتھ خواتین نے بھی ٹریک پر گاڑیاں دوڑائ
ریس میں پہلی دوسری اور تیسیری پوزیشن حاصل کرنے والوں میں انعامات تقسیم کئے گئے۔
590 total views, 2 views today
Comments