سوات(سوات نیوز)سوات کے مختلف تحصیلوں میں دریائ سوات میں غیرقانونی کھدائی کرنے والے افراد کیخلاف ایکشن ، متعدد گرفتار ، ذرائع کے مطابق سوات کے تحصیل خوازہ خیلہ، چارباغ، کبل اور مینگورہ میں دریا سوات میں غیر قانونی طور پر کھدائی کرنے والے افراد کیخلاف ایکشن لیا گیا، ان تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز نےمتعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیا اور ان کے سامان کو اپنے قبضہ میں لے لیا گیا، جبکہ مختلف تھانوں میں ان افراد کیخلاف ایف ائی ار بھی درج کرلی گئی ہے، ذرائع کے مطابق ڈی سی سوات جنید خان کے ہدایات پر دریا سوات میں غیر قانونی طور پر ریت باجری نکالنے والوں کیخلاف کارروائی کی جارہی ہے اور یہ سلسلہ اگے بھی جاری رہے گا
983 total views, no views today
Comments



