سوات،مراد علی خان نے بحیثیت ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر سوات اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے ، اس سے قبل وہ ڈی اے او شانگلہ تھے ، جن کا تبادلہ حال ہی میں ریٹائرڈ ہونے والے ڈی اے او فضل جلیل کی جگہ کی گئی ہے ، سوات کے سرکاری ملازمین نے مراد علی خان کی تعیناتی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اپنے طرف سے ہر ممکن تعاؤن کا یقین دلایا ہے ۔
658 total views, no views today
Comments


