سوات، پاک فوج میں نئی بھرتیوں کے لئے درخواستیں جمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے، 18 سال سے22 سا ل5 ما ہ کی عمر تک کے نوجوان 23 جنوری تک گراسی گراؤنڈ میں درخواستیں جمع کر واسکتے ہیں یاد رہے کہ بھرتی کے خواہش مند نوجوانوں کے لیے کم از کم تعلیم میٹرک ہے جبکہ کم ازکم قد5فٹ6انچ ہونا چاہے عمر 23جنوری کو 22سال5ماہ ہونی چاہے پاک فوج میں نوجوان 23جنوری تک درخواستیں ہمراہ اسناد گراسی گراؤنڈمیں جمع کروا سکتے ہے کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعدنوجوانوں کو ٹیسٹ اورانٹرویو کے لیے بلایاجائے گا لہذا تمام محب وطن نوجوانوں سے اپیل کی جاتی ہے کے 1100 بجے گراسی گراؤنڈ
682 total views, no views today
Comments


