سوات(سوات نیوز)سوات میں ماربل فیکٹریوں کا زہریلا مادہ دریاء سوات میں جانے سے قیمتی مچھلیاں ہلاک اور دریاء سوات الودہ ہورہاہے ۔ دریاء سوات کے قریب قائم ماربل فیکڑیوں کا الودہ فضلہ دریاء سوات میں جارہاہے ۔جس کی وجہ سے دریاء سوات کا پانی مسلسل خراب اور الودہ ہوتاجارہاہے۔ سوات کے عوام نے محکمہ معدنیات سے اپیل ہے کہ ماربل فیکٹریو ں کیخلاف بھی اس طرح ایکشن لیا جائے جس طرح کرش پلانٹ کیخلاف لیا جارہاہے۔
1,258 total views, no views today
Comments



