سوات(سوات نیوز)ضلعی پولیس سربراہ دلاور خان بنگش کے ہدایت پر مجرم اشتہاریوں کے خلاف جاری مہم میں خوازہ خیلہ پولیس کی ایک اور کامیابی، قتل اقدام قتل میں ملوث مجرم اشتہاری رحیم داد ولد شیر نواب سکنہ بنڑے میاندم کو انچارج چوکی میاندم مہتاب گل نے پولیس کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا، گرفتار مجرم اشتہاری تھانہ خوازہ خیلہ کو جرم 302,324,34میں مطلوب تھا۔
1,209 total views, no views today
Comments



