مینگورہ (سوات نیوز) ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرسوات اورنگزیب خلیل نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس سوات میں چارج لیکر کام شروع کردیا۔ انکا تبادلہ گزشتہ روز ترقی کی صورت میں ایس ڈی ای او بشام شانگلہ سے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سوات کی حیثیت سے ہوا ہے۔
954 total views, no views today
Comments



