سوات(وقار سواتی)وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورہ پر ضلع مالاکنڈکا دورہ کرینگے، ذرائع کے مطابق عمران خان مالاکنڈیونیورسٹی کے بٹ خیلہ کیمپس،بٹ خیلہ ہسپتال اور موٹر وے ٹنل کا افتتاح کرینگے، واضح رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے عمران خان نے اپنا الہ ڈھنڈ کا جلسہ ملتوی کردیا تھا،
805 total views, no views today
Comments



