سوات(سوات نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ میں 7اضافی کھلاڑیوں کو طلب کرلیا گیا، عماد بٹ، خوشدل شاہ، محمد عمران، فیصل اکرم، نسیم شاہ، شاہنواز دھانی اور زاہد محمود قومی اسکواڈ کے بائیوببل کا حصہ بن چکے، یہ تمام قومی کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کی زیرنگرانی ٹریننگ کرنے کے ساتھ انٹرا اسکواڈ میچزکی ٹیموں کا حصہ بھی بنیں گے،ان میں سے شاہنواز دھانی اور زاہد محمود دورہ زمبابوے کیلیے اعلان کردہ قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں بھی شامل ہیں۔
978 total views, no views today
Comments



