سوات(ساجدخان سے) سوات کے سیدوشریف ائیرپورٹ پر 26 مارچ کو اسلام اباد سے انے والا پی ائی اے کا افتتاحی پرواز منسوخ کردیاگیا یے۔ پی ائی اے زرائع کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے ہی ائی اے نے فلسائوٹ اپریشن دو ہفتوں کیلئے منسوخ کی ہے ۔ دو ہفتوں کے بعد پی ائی اے مزید لائحہ عمل کا اعلان۔کرےگی ۔ افتتاحی فلائٹ کے منسوخی پر سوات کے عوام نے انتہائی دکھ کا اظہار کیا ہے ۔
1,170 total views, no views today
Comments



