سوات(سوات نیوز)سوات میں مزید چھ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، ضلع بھر میں تیسری لہر میں مبتلا مریضوں کی تعداد پانچ ہزار چارسو پچھتر تک پہنچ گئی ہے۔، ضلع بھر میں کورونا وائر س سے اموات 147 تک پہنچ گئی ہے، ضلعی انتظامیہ کے مطابق ضلع سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی شرح 9 فیصد ہے ۔
945 total views, 2 views today
Comments