سوات(سوات نیوز)ملاکنڈ کے اپوزیشن جماعتوں کے قاٸدین نے آج کمشنر مالاکنڈ ظہیر الاسلام سے انکے آفس میں میٹنگ منعقید ہوئی ۔میٹنگ میں مالاکنڈ لیویز سکیل 7 اور 237 ملاکنڈ لیویز کے برطرف اھلکاروں کی فوری بحالی پر بات چیت ہوئی۔۔جرگے میں ڈپٹی کمشنر مالاکنڈ سہیل خام جماعت اسلامی کے رہنماؤں امجدعلی شاہ۔مفتی محمد ارشاد۔صدر تحفظ حقوق مالاکنڈ نائب امیر جماعت اسلامی شاہراز خان۔رہنما جے آئی یوتھ آفتاب امجد ۔قومی جرگہ بٹخیلہ کے خالق زمان۔اکبراعظم خان پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی نائب صدر الحاج ایصال خان۔ملاکنڈ کے ضلعی صدر سجاد خان۔جنرل سیکرٹری گل زمان۔پیرعظمت شاہ ۔اے این پی کے ضلعی صدر اعجازعلی خان۔جنرل سیکرٹری ارشاد خان ۔علی حیدرماما۔جہان علی۔طارق حسین۔پی پی پی کے سابق ایم پی اے محمدعلی شاہ باچہ ضلعی صدر احمدعلی شاہ باچہ ۔مشتاق احمد عثمانی بٹ خیلہ بازار کے سابقہ صدر حاجی شاکراللہ خان۔ اور دیگر سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نےشرکت کی۔۔۔اسکے علاوہ اجلاس میں مختلف سیاسی ورکرز۔صحافی برداری ۔تاجرنمائندے بھی شریک تھے۔۔۔۔
1,230 total views, 2 views today