سوات(سوات نیوز)شانگلہ سے تعلق۔رکھنے والے مزدوروں کی لاشیں دس سال بعد کوہاٹ کے علاقے جموں جاوکی سے برآمد ہوئیں۔ دہشتگردی کے دوران دہشتگردوں نے16 مزدوروں کو قتل کرکے لاشیں اجتماعی قبر میں دفنا دی گئیں تھیں۔لااشوں کو تابوتوں میں بند کر کہ شانگلہ روانہ کردیاگیا ۔ان کی نماز جنازہ کل صبح دس۔بجے الپورئی چوک میں ادا کی جائےگی۔
1,054 total views, no views today
Comments



